آیندہ کا منصوبہ

نصاب کی تیاری

ایک ایسے جامع نصاب کی تیاری جو صحیح معنوں میں طلبا کی تعلیمی و اخلاقی ضرورت کو پورا کر سکیں ۔

اساتذہ کی ٹریننگ

اعلیٰ مہارت اور اوصاف کے حامل اساتذہ کی تیاری کے لیے مختلف ٹریننگ کورسز اور کلاسز کا انعقاد ۔